بلوائیوں سے بھاگنا
سوال
بلوائیوں کے حملہ کے وقت بھاگنا جائز ہے یا حرام۔ مرد، عورت، غلام، ہر ایک پر دفاع فرض ہے یا نہیں؟
جواب
فرقہ وارانہ فسادات میں بلوائیوں کا حملہ اگر چہ باقاعدہ جہاد نہیں ہے۔ لیکن مسلمانوں کی غیرت اجازت نہیں دیتی کہ وہ مقابلہ سے کنارہ کشی اختیار کریں۔ بلکہ اگر بلوائی دو چند یا اس سے کم ہیں اور مسلمانوں کے پاس ہتھیار بھی ہیں تو ہرگز نہ بھاگیں مقابلہ کریں اور اگر بلوائی دو چند سے بھی زیادہ ہیں یا مسلمانوں کے پاس ہتھیار نہیں ہیں تو جان بچانے کی تدبیر اختیار کریں خواہ مقابلہ کر کے ہو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔