الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایسی جگہ قیام کہ جہاں کا ماحول معصیت ہو

سوال

اگر کسی جگہ حرام کام بکثرت ہوتا ہے اور اس کو روکا جائے اور وہ رکے نہیں وہاں رہنا درست ہے یا نہیں جب کہ دوسری جگہ بھی رہ سکتا ہے۔

جواب

اگر اس کے ذریعہ سے اصلاح کی توقع ہے اگر چہ رفتہ رفتہ ہو تو وہیں رہنا بہتر ہے اگر خود اس کے اندر مبتلا ہو جانے کا اندیشہ معلوم ہو تو اس جگہ کو چھوڑ دینا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو