الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندوستان کے کافر حربی ہیں یا ذمی؟ جاں بلب حربی کے منہ میں پانی ٹپکانا

سوال

ہند کے کافرمستامن ہیں یا ذمی ہیں یا حربی؟ کسی حربی کافر بھکاری کو بھیک دینا شرعاً درست ہے یا نہیں؟ کہ جاں بلب حربی کافر کے منہ میں چند قطرے پانی ٹپکانا، یہ سوچ کر کہ ایسے آڑے وقت کام آنا انسانی اخلاقی فرض ہے، عند الشرع کیسا ہے؟ اور کوئی مسلمان کا فر حربی کو ووٹ دے سکتا ہے یا نہیں؟ جس کے ذریعہ کسی حربی کو تائید واقتدار حاصل ہو جیسے کہ پارلیمنٹ کے امیدواروں کو کہ ان میں سے وزیر اعظم وغیرہ بنتے ہیں۔

جواب

مستامن وہ ہے جو دوسری حکومت کا باشندہ ہو اور امن لے کر دار الاسلام کو جائے۔ ذمی وہ ہے جو مسلم حکومت میں رعیت بن کر رہے۔ ہندوستان کے کافروں کا ان دونوں قسموں میں داخل نہ ہونا ظاہر ہے۔ حربی وہ ہے جو برسرِ پیکار ہو۔ یہاں کے ہر کافر کا یہ بھی حال نہیں۔ پس یہاں کے ہر کافر پر حربی کے احکام جاری نہیں ہوں گے۔ قرآن کریم میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو