الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جہاد کے جھنڈے کا رنگ

سوال

رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک اور خلفاء راشدین کے زمانہ میں اسلامی جھنڈے کا کیا نشان اور رنگ تھا۔

جواب

یہ تین روایتیں ہیں ان میں سے ایک روایت سے معلوم ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کا کپڑا صوف کا بنا ہوا چو گوشہ تھا جس میں سیاہی غالب تھی۔ سفید اور سیاہ اس میں خطوط تھے چیتے کی کھال کی طرح۔ دوسری روایت سے یہ معلوم ہوا کہ آپ کا لواء (جھنڈا) فتح مکہ کے روز سفید تھا۔ تیسری روایت سے یہ معلوم ہوا کہ آپ کا رائیہ (جھنڈا)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو