الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاملہ مر جائے تو وضع حمل کی کیا صورت ہے؟

سوال

اگر حاملہ عورت اپنے حمل کے وضع ہونے سے قبل مرگئی تو اب اس کا حمل اس کے پیٹ میں اسی طرح موجود ہے، اس عورت کا وضع حمل کس طرح سے ہوگا؟ قبر کے اندر وضع حمل نا ممکن ہے، تو جب قیامت کے دن مردے قبروں سے نکلیں گے، تو وہ حمل پیٹ میں رہے گا یا نہیں؟

جواب

اس کی تحقیق نہیں، حدیث میں صاف صاف دیکھنا یا نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو