میت کے ساتھ قرآن پاک دفن کرنا
سوال
خوارجہ میں ایک عورت کا انتقال ہو گیا تو اس کی قبر میں قرآن پاک دفن کیا ہے جب کہ مولانا صاحب بھی موجود تھے۔
جواب
کسی عورت کے انتقال پر قرآن پاک اسکے ساتھ دفن کرنا شرعی حکم نہیں، غلط طریقہ ہے، اگر اسکے اوپر رکھ دیا ہے تو جسم کے پھٹنے سے بے ادبی ہو گی جس کی ہرگز اجازت نہیں۔ اگر کوئی عالم ایسے وقت میں موجود ہو تو اس کو نکیر کرنا چاہیے کسی مصلحت سے وہ نکیر نہ کرے تو یہ جواز کا فتوی نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔