الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گاندھی جی کی موت پر تعزیت اور ایصال ثواب

سوال

(۱) گاندھی جی ہندو مذہب اختیار کرتے تھے ساتھ ساتھ قرآن کی سورہ اخلاص اور فاتحہ اکثر پڑھتے تھے اور اپنی عبادت کی مجلس میں قرآن پڑھوا کر سنتے تھے، اور مسلمانوں کی حمایت کرتے تھے، تعزیت کرنے کے بعد اگر کوئی مسلمان غیر مسلم کی جماعت میں انکے لئے قرآن پڑھے یا دعا کرے تو کیا وہ مسلمان گنہ گار ہو گا یا نہیں؟ اگر کوئی آدمی ثواب بخشے نہیں بلکہ غیر مذہب والوں کیلئے ہمدردی دکھانے کیلئے قرآن پڑھے تو کیسا ہے کیا گاندھی کافر ہے؟ (۲)

جواب

(۱) جس کیلئے کفر کا یقین ہو اس کیلئے دعاء مغفرت کرنا یا قرآن شریف پڑھ کر ثواب پہنچانا جائز نہیں: والحق حرمة الدعاء بالمغفرة للكافر ا هـ در مختار. گاندھی کے متعلق ہمیں معلوم نہیں کہ کب اسلام قبول کیا، سورہ فاتحہ اور سورۂ اخلاص وغیرہ پڑھنا بھی جب ہی مفید ہے کہ پڑھنے والا مسلم ہو ورنہ بہت سے غیر مسلم بھی پڑھتے ہیں خواہ پڑھنے کی نیت کچھ ہی ہو، البتہ اگر کوئی مسلم قرآن کریم پڑھ کر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو