قبرستان میں قرآن پڑھ کر ثواب پہنچانا
سوال
مزارات پر جانا اور وہاں بیٹھ کر قرآن مجید پڑھ کر صاحب قبر کو بخشنا اور اس ارادے سے قبر پر جانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
درست ہے کذا فی الدر المختار مگر بہتر یہ ہے کہ قرآن پاک وہاں نہ لے جائے بلکہ حفظ پڑھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔