ہر قسم کی نیکیوں کا ثواب بخشنا
سوال
سلام مصافحہ نصیحت کی باتیں سڑک پر سے ایذا کی چیز ہٹا دینا وغیرہ بے شمار کام نیکیوں کے ہیں بلکہ گناہ سے بچنا بھی نیکی ہے، تو کیا ہر قسم کی نیکی کا ثواب پہو نچایا جا سکتا ہے؟
جواب
سب کا ثواب پہو نچایا جا سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔