اپنی زندگی میں ایصالِ ثواب
سوال
ایک صاحب چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں کلام پاک کا ہدیہ ادا کر کے دس پانچ کلام پاک پڑھوا کر اپنی عاقبت کیلئے محفوظ کر لیں کیا ایسا عمل احکام شرعی فقہ وحدیث سے درست ہے؟
جواب
ہدیہ اجرت دے کر قرآن کریم پڑھوانا جائز نہیں، اس سے ثواب نہیں ہوتا بلکہ گناہ ہوتا ہے، بلا ہدیہ لئے کوئی پڑھے تو درست ہے۔ قرآن کریم کے مدرسہ میں کچھ قرآن شریف دیدیں، بچے جب تک ان کو پڑھیں گے، ثواب ہوتا رہیگا، اسی طرح حدیث شریف کی کتابیں کسی بڑے عربی مدرسہ میں دیدیں، مسجدوں کو صفیں دیدیں جب تک ان پر نماز پڑھی جائیگی، ثواب ہوتا رہیگا، کنواں بنوادیں، مسافر خانہ بنوادیں، غرض اپنی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔