الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک نیکی کا ثواب کتنا ہے؟

سوال

ایک نیکی کا کتنا ثواب ملتا ہے؟ اور نیکی کتنی لمبی چوڑی ہوتی ہے؟ یعنی کتنا ثواب ملتا ہے۔

جواب

ایک نیکی کا ثواب دس گنا تو قرآن کریم میں عام طور پر ہے۔ بعض دفعہ بعض نیکی کا ثواب دس سے بھی زیادہ ہوتا ہے لاکھوں تک پہونچ جاتا ہے۔ حق تعالیٰ چاہے بے حساب ثواب دے، بندے نہ اس کو گن سکتے ہیں نہ ناپ سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو