دور اور نزدیک دفن کرنے میں فرق
سوال
اپنے رشتہ داروں کی قبروں کے قریب دفن کرنے اور دور سے کسی اجنبی قبرستان میں دفن کرنے میں کوئی کسی قسم کا فرق پڑتا ہے؟
جواب
فرق تو پڑتا ہے، وہ یہ کہ رشتہ داروں سے جو انس ہوتا ہے، وہ بلاکسی وجہ کے غیروں سے نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔