الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لاش دو سال بعد دفن کرنا

سوال

دو سال کے بعد لاش کو اسلامی طریقہ پر دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اتنی تاخیر کی اجازت نہیں۔ اگر غلطی سے اتنی تاخیر کر دی گئی تب بھی اسلامی طریقہ پر دفن کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو