الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کے قریب اگر بتی سلگانا

سوال

میت کے قریب اگر بتی سلگانا کیسا ہے ایک شخص کہتا ہے کہ یہ تشبہ بالنار ہے کیا یہ درست ہے؟

جواب

میت میں بد بو پیدا ہو جانے کا اندیشہ ہوتا ہے اس لئے اس کو غسل دینے سے پہلے تختہ کو خوشبو کی دھونی دی جاتی ہے یہ مسئلہ عام کتب فقہ میں درج ہے، اس میں تشبہ بالنار نہیں ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو