الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافر کا مسلم جنازہ کیساتھ اور مسلم کا کافر کے جنازہ کیساتھ جانا

سوال

آج دنیا میں رواج ہے کہ کافر مسلمانوں کے جنازہ کے ساتھ قبرستان جاتے ہیں بلکہ پایہ بھی پکڑ لیتے ہیں، اسی طرح مسلمان کافر کے جنازہ کے ساتھ جاتے ہیں، اور ارتھی بھی پکڑ لیتے ہیں، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

پڑوسی کافر بیمار ہو تو اس کی عیادت کرنا اور اس کے ساتھ احسان کا معاملہ کرنا تو ثابت ہے۔ لیکن ارتھی پکڑنا اور اس کو جلانے کیلئے مرگھٹ جانا ثابت نہیں، اس سے بچنا لازم ہے، اسی طرح سے برعکس۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو