الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کے کان میں کچھ کہنا اور بوسہ دینا

سوال

زید انتقال کر گیا، اس کو قبر میں اُتارتے وقت بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ الله نہیں پڑھا گیا اور قبر میں رکھ دینے کے بعد اسکے کان میں کوئی دعا پڑھا اور اس کو بوسہ دیا، تو یہ از روئے شرع کیسا ہے؟

جواب

لحد میں رکھتے وقت بِسْمِ اللهِ وَعَلَی مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ اگر نہیں پڑھا تو گناہ نہیں ہوا، ایک مستحب ترک ہو گیا اس وقت کان میں کچھ کہنا ثابت نہیں، لحد میں رکھ کر بوسہ دینا بھی ثابت نہیں، ثابت مستحب کو ترک کرنا اور غیر ثابت کو اختیار کرنا نہیں چاہئیے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو