جذامی کی قبر میں چونا پانی ڈالنا
سوال
جذام کی بیماری میں جب کسی آدمی کا انتقال ہو تو اس کی قبر میں پچاس کلوگرام چونا اور چالیس گھڑے پانی ڈالا جاتا ہے، شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
یہ طریقہ شریعت نے تجویز نہیں کیا کسی نے خود ہی گھڑ لیا ہے یہ طریقہ غلط ہے، خلاف سنت ہے، اس کو ترک کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔