الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر میں بیری کی شاخ

سوال

مردے کے دفن کے وقت بیری کی لکڑی رکھ دیتے ہیں کیا یہ درست ہے، مشہور ہے کہ فرشتے اس لکڑی کو لے کر سوال کرتے ہیں۔

جواب

میت کے دفن کے وقت بیری کی لکڑی کا رکھنا شرع شریف سے ثابت نہیں، یہ عقیدہ کہ فرشتے بیری کی لکڑی کو لے کر سوال کرتے ہیں غلط ہے، اس سے اجتناب لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو