قبر میں بیری کی ٹہنی ڈالنا
سوال
تختہ لگانے کے بعد قبر میں بیری کی ٹہنی ڈالنا کیسا ہے۔
جواب
فقہ کی کتاب میں اس کو نہیں دیکھا، اگر یہ چیز ثابت ہوتی تو فقہاء ضرور لکھتے، فتاویٰ رشیدیہ میں اس کو روافض کا شعار لکھا ہے، لہذا اس سے بچنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔