قبر پر اذان دینا
سوال
تاج الدین صاحب ٹال والے قصبہ مودہا کے لوگ حنفی ہیں، بر وقت دفن میت قبر پر اذان دیتے ہیں یہ طریقہ حال ہی میں لوگوں نے ایجاد کیا ہے کہتے ہیں کہ ہمارے پیر کا حکم ہے، کیا یہ جائز ہے پیر صاحب بھی حنفی ہیں۔
جواب
قبر پر اذان دینا ثابت نہیں، فقہ حنفی کی معتبر کتاب رد المحتار ص: ۲۵۸، ج:۱، میں اس کو بعض شافعیہ سے نقل کر کے خود شافعیہ سے اس کی تردید نقل کی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔