الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر میں بیری کے پتے ڈالنا

سوال

میت کے دفن کرنے کے بعد بیری کے پتے تختے کے اوپر عام طور سے ڈالتے ہیں، اس کے بعد مٹی ڈالتے ہیں کیا بوجہ بیری کے ٹہنی کے کچھ عذاب میں تخفیف ہوتی ہے یا بدعت ہے، کہتے ہیں کہ بیری کا درخت سدرۃ المنتہی یعنی ساتویں آسمان پر ہے، اس کی فضیلت سے گناہ میں کمی ہوتی ہے، مذہب میں اس کی اصلیت کیا ہے؟ بیری کی شاخ قبر میں تختے کے اوپر ڈالنی چاہئے یا اس کو ترک کر دینا چاہئے۔

جواب

ترک کر دینا چاہئے اس فعل کی شرعاً کوئی اصل نہیں ہے، بدعت اور شعار روافض ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو