عورت کو دفن کرتے وقت پردہ
سوال
اگر عورت کا جنازہ ہو تو قبر میں اتارتے وقت کیا پردہ ضروری ہوگا؟
جواب
جی ہاں: كما يشعر به التعليل بان مبنى حالهن على الاستتار اهـ مجمع الانهر ص: ۱۸۶، وهو حاصل بالتابوت.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔