الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لنگی پہن کر میت کو قبر میں اُتارنا

سوال

اپنے رواج کے مطابق زید لنگی پہن کر میت قبر میں اُتارتا ہے، اور اس کو مباح جانتا ہے، وجہ مباح جاننے کی یہ پیش کرتا ہے، کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر لنگی پہنتے تھے اور صحابه کرام رضی اللہ عنہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر فعل کو اپناتے تھے، پس اصحاب نبی لنگی کا استعمال کرتے اور قبر میں اترتے تھے، ایسی صورت میں لنگی پہن کر قبر میں اترنا کیسا ہے؟ نیز یہ عقیدہ تسنن صحیح ہے یا باطل؟

جواب

زید اپنے اس عمل اور ماخذ کی وجہ سے مستحق اعتراض نہیں اور نیت صحیح ہونے کی وجہ سے مستحق اجر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو