جنازہ عورت کیلئے دفن کے وقت پردہ
سوال
عورت کی قبر پر پردہ کرنا رات اور دن کو کسی وقت شرعاً کیسا ہے اور کیوں کیا جاتا ہے۔
جواب
جنازہ کے ساتھ نامحرم بھی ہوتے ہیں اسلئے پردہ کیا جاتا ہے تا کہ قبر میں رکھتے وقت بدن کے جثہ کو نامحرم نہ دیکھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔