میت کو تابوت میں دفن کرنا
سوال
یہاں انگلستان میں حکومت کا قانون ہے کہ میت کو صندوق میں بند کر کے دفن کیا جائے، تو کیا ہم مسلمانوں کیلئے بھی ایسا کرنا جائز ہوگا اور اگر حکومت کی اجازت نہ ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟
جواب
اگر قبر کی زمین نرم یا تر ہو تو صندوق میں میت کو رکھ کر دفن کرنا درست ہے بلا ضرورت مکروہ ہے: ولا بأس باتخاذ تابوت عند الحاجة كرخاوة الارض اى يُرَخّصُ ذلك عند الحاجة والا كره. ا هـ درمختار و شامی ص : ۵۹۹، ج : ۱، قانون کی مجبوری معذوری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔