میت کو تابوت میں رکھنا
سوال
قبر میں پانی آجانے یا مٹی کے خراب ہونے کی وجہ سے تختے کسی طرح نہیں رکتے، ایسی حالت میں اندر کی دیوار پختہ اینٹ سے بنائی جاسکتی ہے، یا نہیں یا اس دیوار پر سمنٹ لگا کر مضبوط کر سکتا ہے، یا نہیں اگر ایسا نہیں کر سکتا تو پھر کیا شکل کرے؟
جواب
لکڑی کا صندوق بنوا کر اس میں میت کو رکھ کر قبر میں رکھ دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔