نماز جنازہ میں سمت قبلہ بدل گئی
سوال
عورت کا جنازہ جس کا سر جنوب کی طرف اور پیر شمال کی طرف تھا، نماز پڑھا دی گئی، تو جائز ہوا یا نہیں؟
جواب
اگر غلطی سے جنازہ کا سر جنوب کی طرف اور پیر شمال کی طرف ہو کر اس پر نماز پڑھادی گئی تو وہ بھی درست ہو گئی، دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔