الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس گھر میں موت ہو جائے اس کا سب پانی گرا دینا اور نماز جنازہ پڑھانے کی اُجرت

سوال

جس گھر میں موت ہو جائے، اس گھر کا تمام پانی پھینک دیا جاتا ہے، اور کہا جاتا ہے کہ اس پانی میں فرشتے چھری دھوتے ہیں، حقیقت کیا ہے تحریر فرمائیں؟ جنازہ کی نماز پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

جواب

بے بنیاد اور افواہ ہے ملائکہ کو چھری سے کوئی واسطہ نہیں، نماز جنازہ کی اجرت جائز نہیں، ”ان المفتى به لیس جواز الاستیجار على كل طاعة “

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو