الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے نمازی کے جنازہ کی نماز

سوال

بعض مسلمان ایسے ہوتے ہیں کہ اس نے تمام عمر نماز نہیں پڑھی اس کی نماز جنازہ پڑھنی چاہئے یا نہیں؟

جواب

اس کی بھی نماز جنازہ پڑھی جائے اگر کوئی مقتدی اس میں شرکت سے انکار کر دے تو درست ہے، بشرطیکہ اس سے دوسرے لوگ عبرت حاصل کریں اور نماز کی پابندی کرنے لگیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو