نماز جنازہ قبر تیار ہونے سے پہلے
سوال
نماز جنازہ قبر تیار ہونے سے پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں قبرستان میں اگر جگہ خالی ہو کہ وہاں قبریں نہ ہوں تو وہاں بھی پڑھ سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔