الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام محلہ کی امامت ولی کے مقابلہ میں

سوال

محلہ کا امام میت کے وارث کے ہوتے ہوئے بغیر اس کے اجازت کے نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

مناسب نہیں، بہتر یہ ہے کہ اگر امام صالح دیندار ہو تو خود ہی امام سے نماز پڑھانے کی درخواست کرے ورنہ ولی کا خود نماز جنازہ پڑھانا اولیٰ ہے۔ (رد المحتار : ص: ۸۲۳، ج:۱)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو