الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کے جنازہ پر امام کا رومال ڈالنا

سوال

کوئی حنفی امام یا عالم عورت کے جنازہ پر اپنا رومال اپنی نظر کی جگہ ڈالتا ہے تا کہ وہ ریشمی اور خوبصورت کپڑا جو میت کے اوپر ہے حضور قلب میں مخل نہ ہو، کیسا ہے؟

جواب

اسکی کوئی ضرورت نہیں، بلا رومال ڈالے بھی نماز درست ہے، اور رومال ڈالنے میں بھی مضائقہ نہیں دونوں طرح درست ہے کسی ایک کو ضروری سمجھنا یا اصرار کرنا خلاف اصل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو