نماز جنازہ کے بعد دعا
سوال
ہمارے علاقہ میں نماز جنازہ کے سلام پھیرنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر امام وجملہ مقتدی دعا مانگتے ہیں، کیا یہ دعا مانگنا جائز ہے؟
جواب
خلاصۃ الفتاوی ص: ۲۲۵، ج:۱، میں اس کو منع کیا ہے: لا يقوم بالدعاء بعد صلوة الجنازة اهـ .
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔