الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازہ کے بعد دعا

سوال

بعض لوگ نماز جنازہ کے بعد بیٹھ کر دعا مانگتے ہیں اسکا کیا حکم ہے، درست ہے یا نہیں؟

جواب

یہ ثابت نہیں قرآن کریم، حدیث شریف اور کتاب فقہ میں کہیں اس کا حکم نہیں دیکھا، حالانکہ چھوٹے چھوٹے مستحبات بھی کتب فقہ میں مذکور ہیں، بلکہ بعض کتب میں نماز جنازہ کے بعد دعا کو منع کیا گیا ہے۔ (اسلئے کہ نماز جنازہ خود میت کیلئے دعاء ہے)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو