الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازہ کے بعد کھڑے ہو کر مستقلاً میت کیلئے دعاء

سوال

نماز جنازہ پڑھنے کے بعد کھڑے ہو کر مستقلاً میت کیلئے دعائے مغفرت کرنا کیسا ہے؟

جواب

نماز جنازه خود دعاء ہے، اور میت کیلئے اس میں دعائے مغفرت ہی اصل ہے، نماز کے بعد مستقلاً کھڑے ہو کر دعا کرنا ثابت نہیں، بلکہ کتب فقہ میں اس کو منع کیا گیا ہے۔ لا یقوم بالدعاء بعد صلوة الجنازة ا هـ خلاصة الفتاوى ص: ۱/۲۲۵ .

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو