الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زانیہ اور ولد الزنا کی نماز جنازہ

سوال

ایک عورت کو زنا کا حمل قرار دیا گیا اور ولادت کے دو دن بعد زچہ بچہ دونوں کا انتقال ہو گیا تو ان کی نماز جنازہ پڑھنی چاہئے، یا نہیں؟ کیونکہ زانی اور زانیہ کو سنگسار کرنا فرمایا گیا ہے؟

جواب

دونوں کی جنازہ کی نماز لازم ہے، سنگسار کرنے کا حکم مستقل ہے، اس سے نماز جنازہ ساقط نہیں ہوتی۔ اور ایسے بچہ کو تو سنگسار کرنے کا بھی حکم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو