احاطہ مسجد میں صلوٰۃ جنازہ
سوال
(۱) مسجد یا صحن مسجد یعنی چبوترہ مسجد پر نماز جنازہ کا کیا حکم ہے۔ (۲) قصبہ کٹوت ضلع آصف آباد دکن میں ایک مسجد ہے جس میں ۱۵ یا ۲۰ نمازی اول درجہ ہوتے ہیں، جمعہ میں تقریباً پچاس، اس مسجد کے دو درجہ ہیں اور سامنے پختہ چبوترہ متصل ہے، جیسا عام طور سے ہوتا ہے دروازہ سے چبوترہ پختہ تک خام صحن ہے، جس پر نہ کوئی نماز پڑھتا ہے نہ کبھی جماعت ہوتی ہے، مگر یہ خام صحن اندرون احاطہ مسجد ہے امر متنازعہ فیہ ہے کہ مسجد کے دونوں دالانوں کے سامنے جو صحن چبوترہ پختہ ہے، اور جس پر اکثر نماز و جماعت ہوتی رہتی ہے، جزء مسجد ہے یا کہ…
جواب
(۱) صلوة جنازه بلا عذر مسجد میں مکروہ ہے: وصلوۃ الجنازة في المسجد الذي تقام فيه الجماعة مكروهة. (عالمگيرى ص: ۱۶۲، ج : ۱) اگر وہ خام صحن داخل مسجد ہے تو اس کا حکم بھی یہی ہے، اگر خارج مسجد ہے تو اس میں صلوٰۃ جنازہ بلا کراہت درست ہے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔