الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تیسری تکبیر پر سلام پھیر دیا

سوال

ایک شخص نے صلوۃ جنازہ کے اندر چوتھی تکبیر کو بھولے سے نہیں کہی اور ایک طرف سلام پھیر دیا تب یاد آیا، اب اس کو کیا کرنا چاہئے۔

جواب

اب چوتھی کہہ لے اور پھر سلام پھیر دے: اذا سلم على ظن انه اتم التكبير ثم علم انه لم يتم فانه يبنى لانه سلم في محله وهو القيام فيكون معذوراً اهـ بحر ص: ۱۸۴، ج : ۲، ولو سلم الامام بعد الثلاثة ناسيًا كبر الرابعة ويسلم اهـ مراقی الفلاح ص: ۳۴۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو