الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوتھی تکبیر کے بعد مقتدی نے سلام پھیر دیا

سوال

مقتدی نماز جنازہ میں چار تکبیر کے بعد امام کا انتظار کریں یا سلام پھیر دیں یا امام کے سلام پھیرنے کے بعد ہی سلام پھیریں خواہ امام پانچویں تکبیر کہہ دے۔

جواب

اگر امام پانچویں تکبیر کہے تب بھی مقتدیوں کو سلام کا انتظار کرنا چاہئے بغیر پانچویں تکبیر کہے امام کے ساتھ سلام پھیرے، اگر امام سے پہلے سلام پھیر دیا تب بھی نماز ادا ہوگئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو