نماز جنازہ صرف تکبیرات سے ادا ہو جاتی ہے
سوال
اگر کسی کو جنازہ کی نماز نہ آتی ہو وہ صرف تکبیر پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
صرف چار تکبیرات کہنے سے نماز جنازہ ادا ہو جاتی ہے جو شخص تکبیر کہنا جانتا ہے، اس کا نماز جنازہ پڑھنا درست ہے۔ دعا کا پڑھنا مسنون ہے۔ کذا فی مراقی الفلاح ص: ۳۲۰۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔