صلوٰۃ جنازہ کی مشروعیت کب سے ہے
سوال
کیا صلوٰۃ جنازہ کی ابتداء اسلام سے قبل ہوئی ہے؟
جواب
اس سے معلوم ہوا کہ جنازہ کی مشروعیت کے متعلق دو قول ہیں، ایک یہ کہ یہ اسی امت کی خصوصیت ہے، اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد مشروع ہوئی ہے، دوسرا یہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام پر ملائکہ نے صلوۃ جنازہ پڑھی ہے، اور بعد والوں کیلئے بھی اس کو مقرر کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔