الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تکبیرات نماز جنازہ میں کمی زیادتی

سوال

جنازہ کی نماز میں تین ہی تکبیر پر یا پانچ تکبیر پر سلام پھیرا جائے، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

تین تکبیر پر نماز ختم کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی پانچ پرختم کرنے سے فاسد نہیں ہوگی۔ (طحطاوی ص:۳۲۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو