الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل کے وقت میت کو لگایا ہوا پلاسٹر چھڑانا چاہئے

سوال

اگر کسی کا پیر حادثہ میں ٹوٹ گیا اور ڈاکٹروں نے گھٹنے کے نیچے سے کاٹ دیا اور پلاسٹر لگا رہنے دیا؟

جواب

پلاسٹر کی کیا ضرورت باقی رہی اس کو چھڑا کر غسل دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو