دائی کا میت کو غسل دینا
سوال
مسلم دائی سے مردہ عورت کو غسل کرانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
مسلم دائی سنت کے مطابق غسل دیتی ہے تو یہ درست ہے، اعلیٰ بات یہ ہے کہ گھر کی مستورات خود ہی غسل دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔