الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میت کے لئے نیت ضروری نہیں

سوال

میت کو غسل دینے کے لئے نیت عربی تحریر فرمائیں، نیز میت کے غسل دینے والے پر ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

میت پر تین دفعہ پانی بہادیا اور کوئی جگہ اس کی خشک نہ رہی تو غسل ہو گیا، نیت کی ہو یا نہ کی ہو، نیز نہ عربی زبان میں الفاظ کا کہنا لازم ہے نہ کسی اور زبان میں نیت تو ارادہ قلبی کا نام ہے، اسی طرح نیت کر لی جائے کہ میت کو غسل دینا ہمارے اوپر لازم ہے اس لئے غسل دیتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو