رمضان میں میت کو عذاب قبر نہ ہونا
سوال
(۱) جس مسلمان کا انتقال رمضان کے اندر ہو جائے خواہ وہ کسی مقصد میں ہو اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) جن لوگوں کو قبروں میں عذاب ہوتا ہے کیا رمضان میں بند ہو جاتا ہے؟
جواب
انشاء اللہ اس کے ساتھ سہولت کا معاملہ کیا جائے گا۔ (۲) امید یہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔