الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردوں سے قبول دعا کی درخواست

سوال

بزرگان دین کے مزاروں پر جا کر اس طور سے دعاء کرنا کہ آپ اللہ کے نیک بندے ہیں آپ ہماری فلاں پریشانیوں کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے دعاء فرمادیں، کہ اللہ تعالیٰ ہماری ضرورت کو پورا کر دے، یہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟ (۲) اسی طرح دعاء کرنا کہ اے اللہ ہماری فلاں ضرورت ان بزرگوں کے طفیل میں پوری کردے درست ہے یا نہیں؟ (۳)

جواب

(۱) اس طرح دعا کرنا ثابت نہیں ہے، اس میں ان بزرگوں کو دعا کرنے کے لئے خطاب کیا گیا ہے، میت کے ساتھ جو معاملہ شرعاً ثابت ہے، اس کی اجازت ہے اپنی طرف سے اس میں اضافہ نہ کیا جائے۔ (۲) اس طرح درست ہے۔ (۳) چالیس قدم تک کی قید حدیث میں نہیں ہے، یہ اس مردے کے لئے ہے جس کو اس وقت دفن کیا گیا ہے۔ (۴) جن کو سلام کیا جاتا ہے وہ سب جواب دیتے ہیں، نئے پرانے سب۔ (۵)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو