الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو لوگ پہلے مر چکے ان سے بعد میں مرنیوالوں کی ملاقات

سوال

ایک ایمان دار شخص مر گیا اس سے پہلے جولوگ مر چکے ہیں، ان سے ملاقات ہوتی ہے؟ یا قیامت میں ملاقات ہوگی، اسی طرح کسی کا بچہ مر گیا، اس کے بعد باپ بھی مر گیا، تو بچہ اُسے برزخ میں ملے گا یا قیامت میں؟

جواب

ملاقات ہوتی ہے۔ کذا فی شرح الصدور۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو