الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رمضان میں جمعہ کے روز مرنے والے سے سوال نہیں

سوال

اگر رمضان شریف میں جمعہ کے دن انتقال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

انشاء اللہ تعالیٰ اس سے قبر میں سوال نہیں ہوگا، یہی توقع ہے بلکہ اس سے زائد ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو