الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر سے مردہ کی آواز باہر والوں کا سننا

سوال

مردہ کی قبر سے آواز آسکتی ہے یا نہیں؟ اگر آسکتی ہے تو کیوں اور نہیں سنی جا سکتی ہے تو کیوں؟ جب کہ عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کا قصہ مشہور ہے کہ ایک دفعہ قبرستان میں گئے اور وہاں جا کر سلام کیا اور کہا کہ اگر قبر سے سلام کا جواب نہ آیا تو ساری قبروں کو توڑ دونگا تو سب قبروں سے سلام کا جواب آیا؟

جواب

خرق عادت کے طور پر کوئی آواز آجائے تو آسکتی ہے، جیسا کہ صحابہ کرام نے سورۃ الملک پڑھنے کی آواز سنی ہے، عامۃً آواز انسان نہیں سنتے، ہاں مردہ کو عذاب ہوتا ہے، تو اس کی آواز جانور سنتے ہیں، حدیث میں مذکور ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو